Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 09 مئی ، 2026 | Saturday , May   09, 2026
ہفتہ ، 09 مئی ، 2026 | Saturday , May   09, 2026

ایشوریہ کیلئے ایوارڈ

بالی وڈ اداکارہ ایشوریہ رائے کو شوبز اندسٹری میں بہترین فنی خدمات پیش پر بین الاقوامی ایوارڈ کیلئے نامزد کردیاگیاہے۔ مریل اسٹریپ ایوارڈ ایکسیلنس کی واشنگٹن میں ہونےوالی ایک تقریب میں یہ ایوارڈ ایشوریہ رائے کو پیش کیاجائے گا۔ یہ ایوارڈ مریل اسٹریپ نامی مشہور ہالی وڈ اداکار کے نام پر رکھاگیاہے جسکا مقصد خواتین کی خدمات کو سراہناہے۔

شیئر: