Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 15 دسمبر ، 2025 | Monday , December   15, 2025
پیر ، 15 دسمبر ، 2025 | Monday , December   15, 2025

”بدھائی ہو“ کا ٹریلر

بالی وڈ کی نئی فلم' بدھائی ہو' کا ٹریلر جاری کردیاگیا ۔ایوشمان کھرانہ اور ثانیہ ملہوترا کی نئی فلم میں نینا گپتا ،ایوشمان کی والدہ کا کردار ادا کررہی ہیں جن کے ہا ںننھے مہمان کی آمد ہو تی ہے اور ایوشمان دولہا بننے سے پہلے چھوٹے بھائی کے بڑے بھائی بننے والے ہوتے ہیں۔ اس فلم میں گھریلو کہانی کو کامیڈی انداز میں فلمایاگیاہے۔
 

شیئر: