Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

”سوئی دھاگہ“کی تشہیر

بالی وڈ کی نئی فلم ” سوئی دھاگہ “ ان دنوں سوشل میڈیا پر کافی زیر بحث ہے۔ اداکار ورون دھون اور انوشکا شرما ان دنوں فلم کی تشہیری مہم چلارہے ہیں ایسے میںوہ سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کو نہیں بھولے۔ حال ہی میں دونوں اداکاروں نے ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ دونوں کشن لئے چشمہ لگائے بیٹھے ہیں ۔دونوں کشنزپر ”سوئی دھاگہ “ لکھا ہے۔ اس پوسٹ کو اب تک لاکھوں مداح دیکھ اور پسند کرچکے ہیں۔
 

شیئر: