Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

راجکمار اور مونی پہلی مرتبہ ایک ساتھ

بالی وڈ کے مشہور اداکار راجکمار راﺅ اگلی فلم میں مونی رائے کےساتھ کام کرینگے۔ان دونوں نے احمد آباد میں فلم” میڈ ان چائنہ“ کی شوٹنگ کا آغاز کیاہے۔وہ پہلی بار ایک ساتھ سینما اسکرین پر آئیں گے۔ مونی رائے نے حال ہی میں فلم گولڈ سے بالی وڈ میں قدم رکھاہے جبکہ راجکمار کی نئی فلم ستری ریلیزہوئی ہے ۔
 

شیئر: