Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

معاشرتی فلموں میں کام کی خواہش ہے ، سونم

بالی وڈ اداکارہ سونم کپور نے کہا ہے کہ وہ ایسی فلموں میں کام کی خواہشمند ہیں جو معاشرے سے متعلق ہوں۔ سونم نے کہا کہ انہیں خوشی ہے کہ پچھلے 6 برسوں میں ان کی کوئی بھی فلم سینما باکس آفس پرناکام نہیں ہوئی۔سونم کپور نے حال ہی میں فلم 'زویا فیکٹر' کی شوٹنگ کا آغاز کیاہے۔
 
 

شیئر: