Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

جولیا رابرٹس چھوٹی اسکرین پر

ہالی و ڈ اداکارہ جولیا رابرٹس اب فلموں کے بعد ٹی وی ڈراموں میںنظر آئیںگی۔ہالی وڈ خبروں کے مطابق اداکارہ جولیا رابرٹس ایک مشہور ٹی وی ڈرامے'ہوم کمنگ' میں اداکاری کریں گی ۔یہ ان کا پہلا ٹی وی پروگرام ہوگا۔اداکارہ جولیا رابرٹس کا شمار مشہور ہالی وڈ اداکاراﺅ ں میں ہوتاہے۔
 

شیئر: