Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025

آشا بھوسلے نے85 بہاریں دیکھ لیں

مشہور ہندوستانی گلوکارہ آشا بھوسلے نے زندگی کی 85 بہاریں دیکھ لیں۔گلوکارہ لتا منگیشکر کی چھوٹی بہن آشا بھوسلے نے بالی وڈ فلموں میں اپنی آواز سے کئی ہزار گیت گائے ۔ ان کے گائے ہوئے نغمے مقبولیت کی مثال بنے۔ آشا کو متعدد ایوارڈز بھی مل چکے ہیں۔
 

شیئر: