Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026

پرینکا کی شادی اگلے برس

بالی وڈ اور ہالی وڈ کی معروف اداکارہ پرینکا چوپڑا کی شادی سے متعلق خبر سامنے آئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پرینکا، امریکی گلوکار نک جونس کے ساتھ رواں برس کی بجائے اگلے برس شادی کریںگی۔ان دونوں کی گزشتہ ماہ منگنی ہوئی ہے۔
 

شیئر: