Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

بتی گل میٹرچالو کا نیا گیت

نئی بالی وڈ فلم ' بتی گل میٹرچالو' کا ایک اور گیت جاری کردیاگیاہے۔ہرہرگنگے' کے عنوان سے نئے گیت کی یڈیوپیش کردی گئی ہے جسے شاہد کپور، شردھا کپور اوردویاندو پر فلمایاگیاہے ۔اس سے قبل فلم کے دیگر گیت جاری ہوئے جو مقبولیت حاصل کررہے ہیں فلم 21 ستمبر کو ریلیز کی جائے گی۔
 

شیئر: