Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

ٹوئنکل نے نئی کتاب لکھ دی

بالی وڈ اداکارہ ٹوئنکل کھنہ نے حال ہی میں اپنی دوسری کتاب پیش کردی ہے۔ٹوئنکل کھنہ کی کتاب کی تقریب رونمائی میں ان کے شوہر اکشے کماراور والدہ ڈمپل کپاڈیہ سمیت رنویر سنگھ،بوبی دیول کرن جوہر، سونم کپور نے شرکت کی۔
 
 

شیئر:

متعلقہ خبریں