Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025

فلم کی پیشکش ٹھکرانے کی خبر جھوٹ ہے، ایشوریہ

 بالی وڈ اداکارہ ایشوریہ رائے بچن نے ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی کی نئی فلم میں کام کرنے کی پیشکش ٹھکرانے کے حوالے سے خبروںکو بے بنیاد اور جھوٹ پر مبنی قرار دے دیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ ایشوریہ رائے بچن نے شوہر ابھیشیک بچن کے ساتھ فلم ”گلاب جامن“ میں کام کرنے کے لئے ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی کی نئی فلم کی پیشکش ٹھکرانے کے حوالے سے افواہوں کویکسر مسترد کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ بھنسالی کے کام کو بہت پسند کرتی ہیں اور ہمیشہ ان کے ساتھ کام کرنے خواہش رکھتی ہیں۔
 

شیئر: