Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026

شاہد کپور بیٹے کے بھی باپ

بالی وڈ اداکار شاہد کپور کے ہاں بیٹے کی ولادت ہوئی ہے۔شاہد کپور کی اہلیہ نے ممبئی کے اسپتال میں بیٹے کو جنم دیا۔شاہد کپوراور میراراجپوت کی شادی 2015ءمیں ہوئی تھی ۔ ان کی 2سال کی بیٹی بھی ہے۔ اب اداکار بیٹے کے باپ بھی بن گئے ہیں۔

 

شیئر: