Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

میرا کی بحیثیت اداکارہ مانگ میں اضافہ

لالی وڈ کی میرا کی بحیثیت اداکارہ مانگ میں اضافہ ہو گیا ہے ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ متعدد فلمسازوں نے میرا سے رابطوں کا آغاز کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق میرا ان دنوں کراچی میں مقیم ہیں جہاں کراچی سے تعلق رکھنے والے متعدد فلم پروڈیوسروں نے اپنی فلم کےلئے ان سے رابطوں کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے ۔ توقع ظاہر کی جا رہی ہے کہ اداکارہ میرا کا کراچی کے فلمسازوں کے ساتھ معاہدہ جلد طے پا جائیگا جس کے بعد وہ آئندہ بننے والی فلموں میں حصہ لیں گی۔
 

شیئر: