Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

کنگنا کی ایکشن کیلئے پریکٹس

بالی وڈ کی اداکارہ کنگنا رناوت ان دنوں اپنی نئی فلم مانی کارنیکا ”دی کوئین آف جھانسی“ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔وہ ایکشن مناظر کی عکسبندی کیلئے پریکٹس کررہی ہیں ۔حال ہی میں کنگنا کی ایک تصویر سامنے آئی ہے جس میں وہ تلوار تھامے دکھائی دے رہی ہیں۔کنگنا فلم میں رانی کا مرکزی کردار ادا کررہی ہیں۔
 
 

شیئر: