Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 15 جون ، 2025 | Sunday , June   15, 2025
اتوار ، 15 جون ، 2025 | Sunday , June   15, 2025

امریکی دھمکی سے خوفزدہ نہیں ہونا چاہیے، ڈبلیو ٹی او کے سربراہ

جنیوا ۔۔۔ ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن کے ڈائریکٹر جنرل روبرٹو آزیویدو نے کہا ہے کہ امریکہ کے اس عالمی ادارے سے اخراج کی دھمکی پر خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں ۔انہوں نے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی یہ دھمکی ان کے ماضی میں دینے والے بیانات سے تضاد نہیں رکھتی۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز ٹرمپ نے کہا تھا کہ یہ عالمی تنظیم امریکہ کے ساتھ نہایت ’نامناسب رویے‘ کا مظاہرہ کر رہی ہے، اس لیے وہ امریکہ کے اس تنظیم سے اخراج کا سوچ رہے ہیں۔

شیئر: