Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

تھریسامے کے قتل کی سازش کرنیوالے کو 30سال قید

لندن ۔۔۔برطانوی وزیر اعظم تھریسا مے کو قتل کرنے کی منصوبہ بندی کے الزامات کے تحت لندن کی عدالت نے ایک شخص کو30 برس کی سزائے قید سنا دی ۔21 سالہ برطانوی شہری نعیم ذکریا رحمان نے جس کا تعلق انتہا پسند گروہ داعش سے تھا ،منصوبہ بنایا کہ وہ ڈاؤننگ اسٹریٹ میں وزیر اعظم کے دفتر کو بم حملے کا نشانہ بناتے ہوئے تھریسامے پر حملہ کرے گا۔ نعیم رحمان کو گزشتہ برس نومبر میں گرفتار کیا گیا تھا۔
 

شیئر: