Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 01 اگست ، 2025 | Friday , August   01, 2025
جمعہ ، 01 اگست ، 2025 | Friday , August   01, 2025

امریکہ میں خام تیل کے نرخوں میں کمی

نیویارک ۔ ۔۔ امریکہ میں خام تیل کے نرخوں میں کمی ہوئی ۔بڑھتی ہوئی عالمی تجارتی کشیدگی کے باعث اس کی طلب میں کمی کا امکان ہے تاہم ایران پر امریکی پابندیوں اور وینزویلا میں کم پیداوار کے باعث تیل کے نرخوں میں کمی محدود رہی۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے کے بعد نرخ 42 سینٹ کمی کے ساتھ 77.35  ڈالر فی بیرل رہے ۔

شیئر: