Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

مائیکل جیکسن آج 60کے ہوتے

کنگ آف پاپ کا خطاب پانے والے مائیکل جیکسن زندہ ہوتے تو آج 60 برس کے ہوتے۔ دنیائے موسیقی کا بڑا نام اوربریک ڈانس کے موجد ، موسیقی کو نئی جہت دینے والے مائیکل جیکسن کے مداح دنیا بھر میں موجود ہیں۔ٹویٹر پر مائیکل جیکسن کی سالگرہ کا دن ٹاپ ٹرینڈ بن گیاہے۔ موسیقی کی دنیا میں خود کو منوانے والے مائیکل جیکسن دنیا سے جانے کے بعد بھی مداحوں میں مقبول ہیں۔
 

شیئر: