Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025

فلپائنی بحریہ کا جہاز خشکی میں پھنس گیا

منیلا۔۔۔فلپائن کی بحریہ کا ایک جہاز بحیرۂ جنوبی چین میں واقع ایک متنازعہ جزیرے میں خشکی میں جا پھنسا۔ ایک فوجی ترجمان کے مطابق اس حادثے میں جہاز پر سوار عملے کے تمام ارکان محفوظ رہے۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ جہاز پر سوار عملے کو ریسکیو کرنے کے لیے کارروائی جاری ہے جبکہ جہاز کو خشکی سے دوبارہ سمندر میں کھینچنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ 

شیئر: