Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

ترکی نے تحریر الاسلام کو دہشت گرد تنظیم قرار دیا

استنبول۔۔۔ترکی نے تحریر الاسلام کو دہشت گرد تنظیم قرار دیتے ہوئے پابندی لگادی۔ یہ پابندی ایک صدارتی حکم نامہ کے ذریعے لگائی گئی ہے۔اقوام متحدہ نے جون میں ہی تحریر الاسلام کو انتہاپسند تنظیم القاعدہ اور داعش کی معاونت کرنے والی تنظیموں کی فہرست میںشامل کیا تھا۔ 

شیئر: