Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026

سوئی دھاگہ کا”چاﺅ لگا“

بالی وڈ کی نئی فلم سوئی دھاگہ کا نیا گیت جاری کردیاگیاہے۔ہندوستانی خبروں کے مطابق نیا بالی وڈ گیت چاﺅ لگا' کے عنوان سے جاری کیاگیاہے جو انوشکا شرما اور ورون دھون پر فلمایاگیاہے۔انوشکا اور ورون فلم میں ایک عام سے گاﺅں میں رہنے والے غریب طبقے کے لوگ دکھائی دے رہے ہیں ۔یہ فلم 28 ستمبر کو ریلیز ہوگی۔
 
 

شیئر: