Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 29 اکتوبر ، 2025 | Wednesday , October   29, 2025
بدھ ، 29 اکتوبر ، 2025 | Wednesday , October   29, 2025

ہدایتکار مہیش بھٹ اداکاری کریں گے

بالی وڈ فلم انڈسٹری کو کئی مقبول فلمیں دینے والے فلمساز وہدایتکارمہیش بھٹ اب اداکاری کریں گے۔ہندوستانی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہدایتکار مہیش بھٹ ایک والد اور بیٹے کے رشتے کی کہانی پر بننے والی فلم میں کام کرینگے۔ کیمرے کے پیچھے اپنی صلاحیتیں پیش کرنے والے مہیش بھٹ اس فلم کے ذریعے پہلی مرتبہ کیمرے کے سامنے آئیں گے۔ 
 
 

شیئر: