Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026

رنبیر اورعالیہ کی سیلفی وائرل

بالی وڈ کے دو مشہور اداکار رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ نے فلم کے سیٹ پر شرارتی انداز میں سیلفی لی جو انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی ۔ہندوستانی میڈیا کے مطابق اداکار رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ نے فلم براہمسترا' کے سیٹ پر سیلفی بنائی ہے ۔ اس میں انہوں نے لکھا ہے کہ ہم بلغاریہ کے سرد موسم سے لڑرہے ہیں۔
 

شیئر: