Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

سارہ نے تصاویر کھینچنے سے روک دیا

بالی وڈ کی نئی اداکارہ سارہ علی خان نے ایک موقع پر فوٹوگرافروں کو تصاویر کھینچنے سے منع کردیا۔ہندوستانی میڈیا کے مطابق سارہ علی خان ہندوﺅں کے ایک تہوار پر مقامی مندر گئیں اور وہاں غریبوں میں اشیاءتقسیم کیں ۔ایسے میں فوٹوگرافروں کی ایک بڑی تعداد وہاں پہنچ گئی اور سارہ کو دیکھ کر تصویریں بنانے لگے جس پر سارہ کوناگوار گزرا اور انہوں نے فوٹوگرافرز کو تصویریں بنانے سے روک دیا۔
 
 

شیئر: