Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

نیہا دھوپیا کے ہاں ننھا مہمان متوقع

بالی وڈ کی اداکارہ نیہا دھوپیا کے ہاں ننھے مہمان کی آمد جلدمتوقع ہے۔چند ماہ قبل اداکارہ نیہا دھوپیاکی شادی انگد بیدی کےساتھ ہوئی تھی۔ نیہا نے مداحوں کو یہ خبر سوشل میڈیا پر ایک تصویر شیئر کرکے دی۔نیہا دھوپیا اب تک کئی فلموں میں اداکاری کرچکی ہیں۔
 

شیئر: