Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 24 جون ، 2026 | Wednesday , June   24, 2026
بدھ ، 24 جون ، 2026 | Wednesday , June   24, 2026

کاجول کی ”ہیلی کاپڑ ایلا“ تاخیر کا شکار

بالی وڈ کی اداکارہ کاجول کی نئی فلم ہیلی کاپڑ ایلا' تاخیر کا شکار ہوگئی فلم کے ہدایتکار پردیپ سرکار ڈینگی بخار میں مبتلا ہوگئے ہیں ایسے میں فلم کی شوٹنگ کا آخری مرحلہ پردیپ کے صحتیاب ہونے تک موخر کردیاگیاہے ۔ فلم کی ریلیز بھی تاخیر کاشکار ہوگئی ہے۔فلم میں امیتابھ بچن مختصر کردار ادا کرینگے۔
 

شیئر: