Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 28 جولائی ، 2025 | Monday , July   28, 2025
پیر ، 28 جولائی ، 2025 | Monday , July   28, 2025
تازہ ترین

پرینیتی نے بھوجپوری زبان سیکھ لی

بالی وڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے فلم ”جبریا جوڑی“ کے لئے بھوجپوری زبان، لہجے اور انداز میں تربیت حاصل کر لی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق اس سلسلے میں اداکارہ پرینیتی چوپڑا کا کہنا ہے کہ ہم اداکار فلموں میں مختلف کرداروں کی بدولت بہت خوش قسمت ہوتے ہیں، مجھے چیلنجز پسند ہیں اور اس بار مجھے فلم ”جبریا جوڑی“ میں بہاری کردارکے لئے بھوجپوری زبان، لہجے، انداز اور طور طریقے میں مہارت کی ضرورت تھی جس کے لئے ایک ماہ تک تربیت حاصل کی ہے۔
 
 

شیئر: