Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

پاکستانی ستاروں کی عیداور تصاویر

پاکستان بھر میں عیدقرباں مذہبی جوش و جذبے سے منائی گئی۔ پاکستان کی شوبز انڈسٹری کی شخصیات نے بھی اپنے اپنے انداز سے اہل خانہ کےساتھ عید کی خوشیاں منائیں۔ اداکارہ مہوش حیات، فہد مصطفی، ماہرہ خان، ہمایوں سعید، حمزہ عباسی، عائشہ عمر سمیت دیگر اداکاروں نے عید مبارک کے پیغامات بھیجے ۔انہوں نے سوشل میڈیاپراپنی عید کی تصاویر بھی شیئرکیں۔
 
 

شیئر: