Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

سجاد علی 52 کے ہوگئے

پاکستان کے نامور گلوکار سجاد علی 52 بر س کے ہوگئے۔ سجاد علی کا شمار 90ءکی دہائی میں موسیقی کی شروعات کرنےوالے گلوکاروں میں ہوتا ہے۔ ان کا فنی کریئر 35 برسوں پر محیط ہے۔ سجاد علی کی اب تک کئی البم ریلیز ہوچکی ہیں۔ اپنی آواز سے گیتوں میں رنگ بھرنے والے گلوکار سجاد علی آج بھی کئی نئے گیتوں سے نوجوانوں میں مقبولیت حاصل کررہے ہیں۔
 

شیئر: