Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

ورون نے والد کوشرٹ سی کر دی

بالی وڈ اداکار ورون دھون فلم ”سوئی دھاگہ“ میں تو ایک درزی کے کردار میں دکھائی دیں گے تاہم وہ اصل زندگی میں بھی درزی کا کام کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔ ورون نے اپنے والد ڈیوڈ دھون کیلئے ایک شرٹ سی کر انہیں پیش کی۔ ورون نے اپنے ہاتھ سے پہلے کٹنگ اور پھر سلائی کی۔ان کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
 
 

شیئر: