Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

”آنکھ لڑجائے“لوراتری کا نیا گیت

بالی وڈ کی نئی فلم” لوراتری“کا نیا گیت جاری کردیاگیاہے۔”آنکھ لڑجائے“ کے عنوان سے فلم کے نئے گیت کی وڈیو جاری کردی گئی ہے۔ یہ گیت وارینا حسین اور آیوش شرما پر فلمایاگیاہے۔ سلمان خان کی پروڈکشن میں بننے والی لوراتری کے اس گیت کو سلمان خان نے مداحوں کیلئے تحفہ قراردیاتھا۔
 
 

شیئر: