Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

کر ن جوہر آسکر ایوارڈز کے میزبان

فلمسازکر ن جوہر آسکر ایوارڈز کی میزبانی کریں گے۔ذرائع کے مطابق سرکاری طور پر ٹویٹر پوسٹ پر شو میںنئی تبدیلیوں کو متعارف کروایا گیا۔جس میں نئی کیٹیگری شامل کی گئی جبکہ شو کا دورانیہ بھی3گھنٹے سے کم کر دیا گیا ۔ایوارڈز کی تقریب فروری2019 میں رکھی گئی ہے۔
 

شیئر: