Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

منوج کی ”گلی گلیاں“ کا پوسٹر

بالی وڈ میں اپنی منفرد ادکاری سے شہرت حاصل کرنےوالے اداکار منوج پاجپئی کی نئی فلم کا پوسٹر جاری کردیاگیا۔اس فلم کا نام ' گلی گلیاں' ہے ۔ اس فلم میں دلی شہر کی پرانی روایات کو دکھایاگیاہے۔
 
 

شیئر: