سجاتا کمار چل بسیں پیر 20 اگست 2018 3:00 بالی وڈ کی اداکارہ سجاتا کمار کینسر کے باعث چل بسیں۔انہوں نے بالی وڈ فلم ’انگلش ونگلش‘ میں سری دیوی کی بہن کا کردار اداکیا تھا۔سجاتا کمار کنیسر کے باعث طویل عرصے سے اسپتال میں زیر علاج تھیں۔ وہ فلم سمیت کئی ٹی وی پروگراموں میں کام کرچکی تھیں۔ سری دیوی اسپتال سجاتا کینسر شیئر: واپس اوپر جائیں