Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

کامیڈی فلموں میں کام کرنا پسند ہے ، سوناکشی

بالی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا نے کہاہے کہ انہیں کامیڈی فلموں میں کام کرنا پسند ہے۔سوناکشی نے ایک موقع پر کہا کہ کا میڈی فلموں میں کام کرنا آسان نہیںہوتا۔ اپنی اداکاری سے شائقین کو ہنسانا مشکل کام ہے۔ واضح رہے کہ بالی وڈ کی معروف اداکارہ جلد کامیڈی فلم 'ہیپی پھر بھاگ جائیگی' میں دکھائی دیں گی ۔
 

شیئر: