Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025

دیپیکا کیلئے سونے کی بجائے چاندی

بالی وڈ فلم' پدماوت' اور باجی راﺅ مستانی' میں بھاری بھرکم زیورات پہن کر ادکاری کرنے والی اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے اپنی حقیقی شادی پر سونے کے زیورات پہننے پر انکار کردیا۔خبروں کے مطابق اداکارہ دیپیکا سونے کی بجائے چاندی کے زیورات بنوائیں گی جو لباس کے مطابق ہوں گے۔دیپیکا رنویر سنگھ کےساتھ نومبر میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہو جائیں گی۔ 
 
 

شیئر: