Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026

رنویر کی ”سمبا “میں عکسبندی کی وڈیو

حال ہی میں مشہور اداکار رنویر سنگھ کی نئی فلم ” سمبا“ کی عکسبندی کی ایک وڈیو سامنے آئی ہے۔ ہندوستانی خبروں کے مطابق اداکار رنویر سنگھ اس فلم میں ایک سخت پولیس آفیسر کا کردار نبھارہے ہیں۔ روہت شیٹی کی ہدایتکاری میں بننے والی” سمبا“ 28 دسمبر کو ریلیز ہوگی۔
 

شیئر: