Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

مہیش بھٹ کی عمران کو مبارکباد

بالی وڈ کے مشہور ترین فلمساز مہش بھٹ نے عمران خان کو پاکستان کانیا وزیراعظم بننے پرمبارکباد پیش کی ہے۔انہوں نے اپنے پیغام میں علامہ اقبال کا شعر لکھاہے:
 کھول آنکھ، زمیں دیکھ فلک دیکھ،فضا دیکھ
 مشرق سے ابھرتے ہوئے سورج کو ذرا دیکھ
 

شیئر: