Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 10 اکتوبر ، 2025 | Friday , October   10, 2025
جمعہ ، 10 اکتوبر ، 2025 | Friday , October   10, 2025

سارہ نے23 بہاریں دیکھ لیں

بالی وڈ کی نئی اداکارہ سارہ علی خان نے زندگی کی 23 بہاریں دیکھ لیں۔ اداکار سیف علی خان اور امریتا سنگھ کی بیٹی سارہ علی خان نے حال ہی میں فلم کیدرناتھ سے بالی وڈ انڈسٹری میں قدم رکھ دیاہے۔ ان کی فلم جلد ریلیز ہوگی۔
 
 

شیئر: