Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

”لوراتری“ کا ”چوگادا“

بالی وڈ کی نئی فلم ' لوراتری' کا پہلا گیت جاری کردیاگیاہے۔ چوگادا کے عنوان سے فلم کا نیا گیت جاری کردیاگیاہے۔ سلمان خان کے بہنوئی ایوش کی اداکارہ وارینا حسین کےساتھ یہ پہلی فلم ہے۔ اس میں تہوار کی کہانی کورومانوی انداز میں پیش کیاگیاہے فلم میں آیوش اور وارینا کا تعلق گجراتی خاندان سے دکھایاگیاہے۔سلمان خان کی پروڈکشن میں بننے والی ' لوراتری' اکتوبر میں ریلیز ہوگی۔
 

شیئر: