Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

سیاحوں سے 22.2ارب ریال کی آمدنی متوقع

ریاض .... 2018ءکے دوران السعودیہ کو سیاحوں سے 22.2ارب ریال کی آمدنی متوقع ہے۔ سیاحتی تحقیقات اور اطلاعات کے مرکز ”ماس“ نے توقع ظاہر کی ہے کہ آئندہ مرحلے کے دوران خارجی سیاحتی پروازوں سے مملکت کی آمدنی 8.7ارب ریال ہوجائیگی۔ 15.9فیصد کا اضافہ متوقع ہے۔ غیر ملکی سیاح اوسطاً 3743ریال خرچ کریگا۔
 

شیئر: