Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 02 اگست ، 2025 | Saturday , August   02, 2025
ہفتہ ، 02 اگست ، 2025 | Saturday , August   02, 2025

امسال خطبہ حج آل الشیخ دینگے

جدہ ...امسال میدان عرفات سے حج کا خطبہ مسجد نبوی شریف کے امام و خطیب شیخ ڈاکٹر حسین بن عبدالعزیز آل شیخ دینگے۔ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے منظوری دیدی۔ مکہ مکرمہ گورنریٹ نے اپنی سرکاری ویب سائٹ پر یہ اطلاع جاری کردی۔ واضح رہے کہ شیخ ڈاکٹر سعد بن ناصر الشثری نے گزشتہ سال میدان عرفات سے حج کا خطبہ دیا تھا۔ وہ سربرآوردہ علماءبورڈ کے رکن او ردارالافتا ءکے رکن ہیں۔ ان سے قبل مسجد نبوی شریف کے امام و خطیب شیخ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس نے حج کا خطبہ دیا تھا۔
 

شیئر: