Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025

کپل شو 2 ماہ کے اندر

ہندوستان کے مشہور کامیڈین کپل شرما نے ایک بار پھر نئے شو کے ساتھ چھوٹی اسکرین پر واپسی کی تیاری شروع کردی ہے۔ہندوستانی میڈیا رپورٹس کے مطابق کپل شرما کا اگلے 2 ماہ کے اندر ایک نئے شو کے ساتھ واپسی کا ارادہ ہے تاہم اس کا باضابطہ کوئی اعلان نہیں کیا گیا۔کامیڈین نے اپنا وزن کم کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے جس کے لئے وہ ایک ٹرینر کی خدمات حاصل کریں گے اور شو کے لئے خود کو تیار کریں گے۔
 

شیئر: