Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026

”دی میگ“ چھاگئی

ہالی وڈ کی نئی فلم ' دی میگ' آتے ہی چھاگئی ہے۔ایک روز قبل ریلیز ہونےوالی ”دی میگ“ کوبے حد پسند کیاجارہاہے۔ غیر معمولی دیوقامت خطرناک مچھلی کی کہانی پر مبنی فلم ”دی میگ“ نے آتے ہی ریکارڈ بنانا شروع کردیئے ہیں۔ فلم نے” مشن امپاسبل فال آﺅٹ“ کو پیچھے چھوڑدیاہے کرسٹوفررابن تیسرے نمبر کی فلم بن گئی ہے۔
 
 

شیئر: