Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

ارمینا خان کی بورس کانسن پر تنقید

پاکستانی اداکارہ ارمینا خان نے سابق برطانوی وزیرخارجہ بورس جانسن کو خواتین کے حجاب پرتنقید کرنے پر آڑے ہاتھوں لیا۔ ارمینا خان نے ٹویٹر پر کہاہے کہ کیا بورس جانسن اس ادھیڑ عمری میں خواتین کومشورہ دینگے کہ انہیں کیا پہننا چاہئے اور کیا نہیں؟ارمینا نے خواتین کی حمایت کا بھی عزم کیا ۔
 

شیئر: