Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

ماما کی پرچھائی' کاجول کی فلم کا گیت

حال ہی میں کاجول کی فلم کا نیا گیت جاری کیاگیاہے جس کا عنوان ، ماما کی پرچھائی 'ہے۔ہندوستانی خبروں کے مطابق کاجول اس فلم میں ایک 15 سالہ لڑکے کی مان کا کردار ادا کررہی ہیں۔ ماں بیٹے کی اس کہانی کو منفرد انداز میں پیش کیاگیاہے۔گلوکار امیت تریویدی نے یہ نغمہ گایا ہے۔
 
 

شیئر: