Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

عمران خان تعلقات بہتر بنانے کی کوشش کریں ، کنگنا

بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے سابق کرکٹر اور پاکستان کے متوقع وزیر اعظم عمران کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور درخواست کی کہ وہ دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کو بہتر بنانے کی کوشش کریں۔
 

شیئر: