Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025

سوئی دھاگہ کا ٹریلر

بالی وڈ کی نئی فلم سوئی دھاگہ کا ٹریلر جاری کردیاگیاہے۔ہندوستانی خبروں کے مطابق اداکارہ انوشکا شرما اور ورون دھون نئی فلم ' سوئی دھاگہ میں ایک گاﺅں کے میاں بیوی کے روپ میں نظر آئیں گے۔فلم میں ورون دھون کافی عرصہ بیروزگار رہنے کے بعد سلائی کو اپنا روزگارچنتے ہیں اورانوشکا شرما کی ٹریننگ میں وہ اپنا کاروبار شروع کردیتے ہیں۔
 
 

شیئر: