Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

بالی وڈ کی لیلا مجنوں

بالی وڈ کی نئی فلم لیلا مجنوں کا ٹریلر جاری کردیاگیا۔مشہور فلمساز امتیاز علی نے نئی فلم کا ٹریلر جاری کیا۔ لیلا مجنوں کی روایتی رومانوی کہانی کو جدید دور کے انداز میں پیش کیاگیاہے۔فلم میں دو نئے اداکار ترپتی دمری اور اویناش تیواری بالی وڈ ڈبیو کررہے ہیں۔ مذکورہ فلم 7 ستمبر کو ریلیز ہوگی۔
 

شیئر: