Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 03 جولائی ، 2026 | Friday , July   03, 2026
جمعہ ، 03 جولائی ، 2026 | Friday , July   03, 2026

ناقابل استعمال گوشت فروخت کرنیوالے 2غیر ملکی گرفتار

مکہ مکرمہ ....یہاں الشوقیہ بلدیہ کے انسپکٹرز نے انسانوں کیلئے ناقابل استعمال گوشت فروخت کرنے والے 2ملکی گرفتار کرلئے۔ ان کے قبضے سے 40بکرے ضبط کئے گئے۔ ساری کارروائی کا ریکارڈ تیار کرلیا گیا۔
 
 
 
 

شیئر: